یہ جوپلکوں پہ رم جھم ستاروں کا میلہ سا ہے
یہ جو تیرے بنا کوئی اتنا اکیلا سا ہے
زندگی تیری یادوں سے مہکا ہوا شہر ہے
سب Ù…Ø+بت کا اک پہر ہے۔۔۔ !!

ساØ+لوں پہ گھروندے بنائے تھے ہم نے۔۔تمہیں یاد ہے؟
رنگ بارش میں کیسے اڑائے تھے ہم نے۔۔تمہیں یاد ہے؟
جانے کس کے لیئے گھر سجائے تھے ہم نے۔۔تمہیں یاد ہے؟

کوئی خوشبو کا جھونکا ادھر آ نکلتا کہیں
Ú¯Ù… ہے نیندوں Ú©Û’ صØ+را میں خوابوں کا رستہ کہیں
ہر خوشی آتے جاتے ہوئے وقت کی لہر ہے

زندگی دھوپ چھاؤں کا اک کھیل ہے۔۔بھیڑ چھٹتی نہیں
اور اسی کھیل میں دن گزرتا نہیں۔۔رات کٹتی نہیں
پیار کرتے ہوئے آدمی کی عمر ۔۔۔ کبھی گھٹتی نہیں

دل کی دہلیز پر عکسِ روشن تیرے نام سے
رت جگے آئینوں میں کھلے ہیں کہیں شام سے
ایک دریا ہے چاروں طرف درمیاں لہر ہے
سب Ù…Ø+بت کا اک پہر ہے۔۔۔ Û”!!